چین نے اک ہزار فٹ کی بلندی پر شیشے کا پل عوام ک لئیے کھول دیا


چین نے  ین یانگ کاؤنٹی کے بلند ترین پہاڑ لانگ گینگ پر ایک ہزار فٹ اونچا شیشے کا پل عوام کے لیئے کھول دیا۔ 26 میٹر لمبا یہ پل گرینڈ کینین سکائی واک جو کہ امریکہ میں واقع ہے اس سے 5 میٹر بڑا ہے۔ افتتاح کے اس موقع پر مختلف رنگا رنگ پروگرام بھی سیاحوں کی تفریح کے لئیے پیش کیے گے۔