جمعہ مبا رک | غسل جمعہ سے گناہوں کا صفایا


غسل جمعہ سے گناہوں کا صفایا


حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جمعہ کے دن غسل کرنا (صغیرہ) گناہوں کو بالوں کی جڑوں تک سے نکال دیتا ہے

(معجم الطبرانی : 7923 ورجالع ثقات)

Share this