اسلام میں ہمسایہ کی اہمیت


اسلام میں ہمسا یہ کی اہمیت

اللہ کی قسم ! وہ ایمان دار نہیں ' اللہ کی قسم ! وہ ایمان دار نہیں
عرض کیا گیا : اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ کون ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : وہ شخص جس کی شرارتوں سے اس کا ہمسایہ محفوظ نہ ہو۔
صحیح البخاری : 6016

Share this